دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے بیشتر علاقوں میں اعظم ترین درجہ حرارت 40ڈگر ی سے زائد درج کیا جارہا ہے۔محکمہ موسمیات نے انتباہ
دیا ہے کہ دونوں ریاستوں کے تمام اضلاع میں گرمی کی شدید لہر رہے گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق محبوب نگر، کھمم اور شہر حیدرآباد میں گزشتہ روز شدید گرمی رہی۔